menu icon

سارہ انعام قتل کیس : عدالت سے تہلکہ خیز خبر آگئی

عدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منطور کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیج دیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)صحافی ایازامیرکی بہو سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنوازامیر کو14 روزہ جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پراسلام آباد میں سینئرسول جج محمد عامرعزیر کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

پولیس کی جانب سے شاہنوازامیر کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا پرعدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منطور کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

اس سے قبل 6 اکتوبرکوہونے والی سماعت میں عدالت نے ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا تھا،

تفتیشی افسرکا عدالت میں کہنا تھا کہ مقتولہ سارہ کا پاسپورٹ برآمد کرنا ہے، ٹریول ہسٹری سے متعلق معلومات پاسپورٹ سے حاصل ہوں گی۔

پراسیکیوشن کے وکیل نے کہا کہ سارہ کا قتل شاہنواز کےگھرہواہے، مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد نہ ہواتوملزم بچ جائے گا، اس پرعدالت نے ریمارکس دیے کہ تفتیش کی وجہ سے کیس خراب نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں