menu icon

آرمی چیف کون بنے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان

آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے۔ حکومت اپنی پسند کا آرمی چیف لانا چاہتی ہے۔"
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو کہا کہ اگلے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے۔

لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اگلا آرمی چیف کون بنے گا۔
لیکن آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے۔ حکومت اپنی پسند کا سربراہ لانا چاہتے ہیں۔ ایک مجرم کیسے آرمی چیف کا تقرر کر سکتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں آرمی چیف کے انتخاب پر کسی “مجرم” سے مشورہ کرنا “سیکیورٹی خطرہ” ہے۔

خان نے کہا، وہ اپنی کرپشن سے خوفزدہ ہیں۔ مجھے کوئی خوف نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں