menu icon

بڑا پروپیگنڈہ بے نقاب ، ملکی معیشت کو کیسے نقصان پہنچایا۔۔ کون ملوث نکلا ؟

پاکستان کے آٹھ بینکوں نے ڈالر کی قیمت میں ہیر پھیر کرکے ناجائز پیسہ کمایا ،ڈپٹی گورنر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر نے انکشاف کیا ہے کہ آٹھ بینکوں نے ڈالر کی قیمت میں ہیر پھیر کرکے ناجائز پیسہ کمایا پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا انہوں نے یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیا.

کمیٹی اراکین نے سوال اٹھایا کہ ڈالر 245 سے بھی اوپر کیسے چلا گیا؟

اسٹیٹ بینک نے بطور ریگولیٹر بینکوں کیخلاف کاروائی کیوں نہیں کی جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 10 روپے کا فرق بھی دیکھا گیا ہے

ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق کرنسی کی قدر میں ہیر پھیر میں آٹھ بینک ملوث ہیں. ان بینکوں نے ناجائز پیسہ کمانے کی خاطر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا

پاکستان کے بیرونی قرض کو بڑھایا جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ڈالر کی ہیر پھیر میں نیشنل بینک، میزان بینک، بینک الحبیب، حبیب میٹرو، سٹینڈرڈ چارٹرڈ، ایچ بی ایل، یو بی ایل اور الائیڈ بینک ملوث ہیں مزید اس حوالے سے رپورٹ تیار کی جارہی ہے ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں