menu icon

آئین کے آرٹیکل 62 سے صادق اور امین نکالا جائے ، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

صادق اور امین کا لفظ نبی کریم ﷺ کے لیے استعمال ہوتا ہے سینیٹر پلوشہ خان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 62 سے صادق و امین کے الفاظ نکالنے کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا

میڈیا کے مطابق یہ ترمیمی بل سینیٹر پلوشہ خان کی طرف سے پیش کیا گیا ہے

ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 62 سے صادق و امین کی جگہ راست گو اور وفا شعار کے الفاظ لکھے جائیں

سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی رکن کی نااہلی کا طریقہ کار تو آرٹیکل 63 میں دیا گیا ہے
آئین میں آرٹیکل 62 ون ایف جنرل ضیا الحق نے شامل کیا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی کی اہلیت جانچنے کے لیے صادق اور امین کا لفظ نہیں ہونا چاہیے، صادق اور امین کا لفظ نبی کریم ﷺ کے لیے استعمال ہوتا ہے

سینیٹ نے ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا.

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں