menu icon

منی لانڈرنگ کیس ، ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا

عدالت عالیہ نے مونس الہٰی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمےکے اخراج کے لیے مونس الہٰی کی درخواست منظور کرلی

مونس الہٰی کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ منی لانڈرنگ کامقدمہ سیاسی انجینیئرنگ کے لیے بنایا گیا، مقدمہ خارج کیا جائے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں