menu icon

چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی کتنے لاکھ گھرانے مستفید ہونگے ۔۔۔؟؟

پنجاب کابینہ نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی
web desk dharti ویب ڈیسک
DR Sania Nishtar


ڈیلی دھرتی(ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس راشن پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ آٹے، دال، گھی یا پکانے کے تیل پر 40 فیصد تک رعایت ہوگی، صارفین اور دکانداروں کے لیے آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ گھرانے اور دکاندار کیو آر کوڈ اسکین کر کے رجسٹریشن کرائیں، پہلے سے پروگرام میں شامل دکانداروں کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر 8 فیصد کمیشن ملے گا، دکانداروں کو ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی سے قیمتی انعامات ملیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں