menu icon

10ارب ہرجانہ کیس ، عمران خان پر دوسری بارجرمانہ عائد

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عدنان خان کی عدالت میں ہوئی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عدنان خان کی عدالت میں ہوئی۔

عمران خان کے وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست کرتے ہوئے کہا گیا کہ مرکزی وکیل بیرون ملک ہیں اور عمران خان میٹنگ میں شرکت کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔

عمران خان کے وکلا کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا 5 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ منظور کر لی گئی۔

واضح رہے کہ 10 ستمبر کو بھی عمران خان کی التوا کی درخواست پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا تھا۔

عمران خان اور خواجہ آصف کے وکلا کی مشاورت سے آئندہ تاریخ سماعت 22 اکتوبر مقرر کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں