menu icon

مہنگائی کی ستائی عوام کے لیے بڑی خوشخبری ،پٹرول کتنے روپے لیٹر ہوگیا ،

ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اسلام آباد میں پہلی نیوز
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اسلام آباد میں پہلی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12.63 روپے، ڈیزل 12.13 روپے، مٹی کا تیل 10.19 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10.78 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت 237.43 سے کم ہوکر 224.80 روپے، ڈیزل کی قیمت 247.43 سے کم ہوکر 235.30 روپے، مٹی کا تیل 202.02 روپے سے کم ہوکر 191.83 روپے اور لائٹ ڈیزل 197.28 سے کم ہوکر 186.50 روپے پر آجائے گا۔

وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں