menu icon

حکمران جماعت کے 15 ارکین اب کس کی حمایت کررہے ہیں ،

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور قومی اداروں کے خلاف عمران کا پروپیگنڈا ناکام ہو جائے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور قومی اداروں کے خلاف عمران کا پروپیگنڈا ناکام ہو جائے گا۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “پی ٹی آئی کی حکومت شریف خاندان کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہیں کر سکی ہے۔”

انہوں نے الزام لگایا کہ “عمران خان اپنے جھوٹ اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں”پنجاب حکومت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پنجاب میں حکمران جماعت کے 15 سے زائد ارکان اب پاکستان مسلم لیگ نواز کی حمایت کر رہے ہیں

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے غیر جمہوری اقدامات سے پارلیمنٹ کے فورم سے الگ ہونے کی سیاسی غلطی کی۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں