menu icon

سیلاب متاثرین کی مد میں اب تک پاکستان کو کتنی امداد ملی، تفصیل جاری

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے دوست ممالک اور عالمی ادارے پیش پیش ہیں اور
web desk dharti ویب ڈیسک
ministry of foreign affairs pakistan


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے دوست ممالک اور عالمی ادارے پیش پیش ہیں اور اب تک امدادی سامان لے کر 133 طیارے پاکستان آئے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اب تک 17 ممالک، 3 عالمی تنظیموں کی جانب سے امدادی سامان لے کر 133 طیارے پاکستان آئے ہیں، یو اے ای سے 41 ،امریکہ سے 21، ترکیہ کے 14 طیارے امدادی سامان لے کرآئے، سعودی عرب سے 10، عمان سے 8، چین اور قطر سے چار، 4 امدادی طیارے پاکستان پہنچے۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ انڈونیشیاء نے2، ازبکستان، فرانس، ترکمانستان، اردن، سے ایک ایک طیارہ پاکستان آیا، نیپال، برطانیہ، روس، یونان اور اٹلی نے بھی امدادی سامان کا ایک، ایک طیارہ بھیجوایا، یونیسف 3، اقوام متحدہ ادارہ برائے مہاجرین 14، عالمی ادارہ خوراک نے 3 طیارے بھیجوائے، جبکہ ایران، ترکیہ، تاجکستان، عمان، یو اے ای نے زمینی اور بحری راستے سے بھی امداد بھیجوائی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں