menu icon

بلوچستان کے شہر کوہلو میں دھماکا، 12 افراد زخمی

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے شہر کوہلو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہلو میں دکان میں ہونے
web desk dharti ویب ڈیسک
kohlu balochistan blast


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے شہر کوہلو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کوہلو میں دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جا رہا ہے اور واقعے کی جگہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں