menu icon

پنجاب بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑپچھاڑ

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پنجاب بیوروکریسی میں ایک بار  پھر  بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق احمد
web desk dharti ویب ڈیسک
punjab bureaucracy


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پنجاب بیوروکریسی میں ایک بار  پھر  بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق احمد مستجاب کرامت  کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ امبرین ساجد کو کمشنر پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی اور حمیرا اکرام کو اسپیشل سیکرٹری محکمہ مواصلات لگا دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خواجہ محمد سکندر ذیشان ڈی جی انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی میں فرائض انجام دیں گے۔

دوسری جانب اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے 3 افسران کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں