menu icon

نسیم شاہ کو اسپتال کیوں داخل کرانا پڑا، ترجمان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستانی  ٹیم کے فاسٹ بولر  نسیم شاہ کی طبیعت سے متعلق ترجمان کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا۔ نسیم  شاہ کو گزشتہ شب اچانک
web desk dharti ویب ڈیسک
naseem shah hospital lahore


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستانی  ٹیم کے فاسٹ بولر  نسیم شاہ کی طبیعت سے متعلق ترجمان کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا۔

نسیم  شاہ کو گزشتہ شب اچانک طبیعت خراب ہونے پر لاہور کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ترجمان کرکٹ بورڈ کے مطابق نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار  ہیں اور  بخار ہونے پر انہیں رات کو اسپتال لے جایا گیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ اب قدرے بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم وہ آج انگلینڈ کے خلاف ہونے والے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

ترجمان کرکٹ بورڈ  نے یہ بھی بتایا کہ آئندہ میچز کے لیے فاسٹ بولر کی دستیابی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں