menu icon

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کی خدمات، خصوصی انٹرویو

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گورنمنٹ کالج ( جی سی ) یونیورسٹی بلانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے
web desk dharti ویب ڈیسک
vice chancellor gcu dr asghar zaidi


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گورنمنٹ کالج ( جی سی ) یونیورسٹی بلانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا تھا کہ جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرنا ایک ایسا جرم ہے جس کی سزا ضرور ملنی چاہیے۔

اس کے بعد وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو  وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا تھا۔

ڈیلی دھرتی نے کچھ عرصہ قبل وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کا خصوصی انٹرویو کیا تھا۔اس انٹڑویو میں آپ دیکھ سکیں گے کہ ڈاکٹر اصغر زیدی کی پاکستان کیلئے کیا خدمات ہیں اور وہ کن خیالات کے مالک ہیں۔کیا وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا درست ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں