menu icon

اسحاق ڈار کی آمد کے ساتھ ہی ڈالر سستا کرنے کیلئے کیا ترکیب لگائی گئی

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔
web desk dharti ویب ڈیسک
imran ismail on ishaq dar


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔

اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیے گئے ہیں۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ  حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے ڈالر پمپ کیے، پہلے بھی یہی کیا گیا تھا جس کی قیمت آج بھی چکا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے ساتھ ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا تھا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 6 روپے 90 پیسےکم ہوکر 237 روپے 50 پیسے رہا ۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 63 پیسےکمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ رور ہی  وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں