menu icon

پٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہو گا، چیئرمین اوگرا نے واضح بتا دیا

چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ ہم پٹرول اور ڈیزل کی جلد ڈی ریگولیشن چاہتے ہیں، پٹرول پر کسٹمز ڈیوٹی 16 روپے جبکہ ڈیزل پر 22 روپے فی
web desk dharti ویب ڈیسک
petrol price in pakistan chairman ogra


چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ ہم پٹرول اور ڈیزل کی جلد ڈی ریگولیشن چاہتے ہیں، پٹرول پر کسٹمز ڈیوٹی 16 روپے جبکہ ڈیزل پر 22 روپے فی لٹر ہے۔

سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین اوگرا نے کمیٹی کو بتایا کہ پٹرول پر پٹرولیم لیوی 37 روپے 42 پیسے فی لٹر ہے جسے پچاس روپے تک لے جانا ہے، تاہم پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح صفر ہے۔

سیکرٹری پٹرولیم نے اجلاس کو بتایا کہ اپریل تک لیوی کو پچاس روپے فی لٹر تک لے جائیں گے۔

اجلاس میں سوئی سدرن حکام نے بتایا کہ کمپنی کو ہر سال بلوچستان میں 14 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، جس میں 80 فیصد گیس چوری شامل ہے البتہ کراچی میں سوئی سدرن کے نقصانات 9 سے 10 فیصد ہیں، یہ بھی بتایا کہ سوئی سدرن کی گیس کی طلب 1250 ایم ایم سی ایف ڈی اور سپلائی 850 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔

کمیٹی نے سوئی سدرن حکام سے آئندہ اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان بھی طلب کر لیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں