menu icon

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20، قیدیوں کی وینز اسٹیڈیم میں داخل

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات سامنے آ
web desk dharti ویب ڈیسک
national stadium karachi


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔

جمعرات کو سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا۔

سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق کرکٹ کے دوران ممکنہ طور پر ہلڑ بازی، دخل اندازی یا بدمزگی پیدا کرنے والے شائقین کو سلاخوں کے پیچھے میچ دکھانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بغیر ٹکٹ نیشنل اسٹیڈیم تک پہنچنے والے شائقین کو بھی میچ ختم ہونے کے وقت تک جیل کی گاڑی میں قید رکھا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اندر انکلوژر میں امن و امان کا مسئلہ بنانے والوں کو بھی جیل کی گاڑیوں میں قید کر لیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ میچ کے روز کا ٹکٹ اور اصلی شناختی کارڈ رکھنے والے شائقین کو ہی پارکنگ سے شٹل میں بیٹھنے دیا جائے گا، سکیورٹی حکام کی جانب سے اسٹیڈیم کے گیٹوں پر رش سے بچانے کے لیے شائقین کو وقت سے پہلے پہنچنے کی آفر دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں