menu icon

Daily Dharti Pakistan

Pakistan

Pakistan News


ڈیلی دھرتی پاکستان سیکشن میں خوش آمدید

کرہء ارض کی عظیم ترین دھرتی، پاک دھرتی، پاکستان۔۔۔۔ جس کا ایک ایک ذرہ اپنے اندر سینکڑوں داستانیں سموئے ہوئے ہے۔ یہاں کے لوگ، ان کا رہن سہن، رسوم و رواج، روایات، تاریخ, ثقافت اور معاشرتی میل جول۔۔۔ سب کچھ سب سے جدا اور منفرد ہے۔ پاک دھرتی پاکستان کے نام سے منسوب اس سیکشن میں پاکستان کے حوالے سے ہر خبر شامل ہے۔

اس دھرتی پر روزانہ ہزاروں ایسے واقعات ہوتے ہیں جو منظر عام پر نہیں آتے یا پھر لائے نہیں جاتے۔ بیسیوں ایسے واقعات جن سے ہر پاکستانی کا واقف ہونا ضروری ہے۔ لیکن پاکستان میں یہ واقعات وقت یا مصلحت کی گرد تلے دب جاتے ہیں۔ ہم کسی قسم کی مصلحت سے پاک آپ تک لا رہے ہیں ہر وہ خبر جس کا جاننا آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ پاکستان میں رونماء ہونے والی تازہ ترین خبروں کا احوال، حالاتِ حاضرہ، اہم تقریبات کا احوال، بیانات، حکومتی موقف، اپوزیشن کے نشتر، مہنگائی کی صورتحال، جلسے جلوسوں کا احوال۔۔۔۔۔ الغرض پاکستان سے وابستہ ہر اہم خبر اس سیکشن میں موجود ہے۔ آپ کی تجاویز و آراء کا انتظار رہے گا۔

Read News here on Daily Dharti