menu icon

چوری کا الزم ، مالک جلاد بن گیا دل دہلا دینی ویڈیو منظر عام پر آگئی

عقوبت خانے سے زنجیروں میں جکڑا ملازم عبدالغفار پولیس کارروائی میں بازیاب
web desk dharti ویب ڈیسک
Accused of theft


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹیپو سلطان پولیس نے شاہراہ فیصل پر واقع ایک عمارت میں کارروائی کرتے ہوئے نجی دفتر کے عقوبت خانے سے زنجیروں میں جکڑا ملازم عبدالغفار پولیس کارروائی میں بازیاب کرایا گیا ملازم 10 دن سے قید میں تھا اور اس پر 5 لاکھ روپے چوری کرنے کا الزام تھا، اے آر وائی نیوز کے مطابق قید میں رکھے جانے والے ملازم پر دوران قید بہیمانہ تشدد بھی کیا جاتا رہا ہے۔

منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دفترمیں قید ملازم کو لٹکا دیکھا جا سکتا ہے جس کی آنکھوں پر کپڑا لپیٹا ہوا ہے، جب کہ قریب کھڑے ایک شخص نے ہاتھ میں ڈنڈا تھاما ہوا ہے اور دوسرا شخص ویڈیو بنا رہا ہے، ویڈیو بنانے والی کی آواز سنائی دیتی ہے کہ یہ دے گا یہ دے گا پیسے دے گا۔

اس موقع پر عبدالغفار نامی ملازم کی چیخیں بھی سنائی دیتی ہیں اور وہ چوری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے گڑگڑاتے ہوئے مت مارو مت مارو کی پکار کرتا ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں