امریکی شہر لاس اینجلس میں 95 ویں آسکر ایوارڈز کی میزبانی کرنے والوں میں بھارتی مشہور شخصیت دپیکا پڈوکون اپنے دلکش انداز کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہیں۔
اس نے تقریب کے لیے سیاہ لوئس ووٹن کا لباس اور کارٹئیر کا ہار پہنا تھا۔
دیپیکا پڈوکون آسکرز کی میزبانی کرنے والی تیسری بھارتی اسٹار ہیں۔
بالی ووڈ میں ان کے ساتھی اداکار اور سوشل میڈیا صارفین ان کی مہمان نوازی کو سراہ رہے ہیں۔
دیپیکا پڈوکون نے ایوارڈ تقریب سے قبل اپنی تصاویر بھی شیئر کردیں
https://www.instagram.com/p/CptL1UcsLAG/?igshid=YmMyMTA2M2Y=
دوسری جانب پاکستان کی نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے تقریب میں سلور رنگ کا گاؤن زیب تن کیا،ملالہ یوسفزئی نے شارٹ فلم کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر کی حیثیت سے آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں اپنا ڈبیو کیا ۔ ملالہ یوسفزئی نے شارٹ فلم Stanger at the Gate کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر کی حیثیت سے آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں اپنا ڈبیو کیا
Malala steps out in style for the 2023 #Oscars in #RalphLauren. See all your favorite stars on the red carpet here: https://t.co/MqX2UjYGUG pic.twitter.com/n76Zd9CKMa
— Vogue Magazine (@voguemagazine) March 12, 2023