ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی لوکیشن کو موثر طریقے سے ٹارگٹ کیا
دو دہشت گرد ہلاک، دو کو پکڑ لیا گیا۔آئی ایس پی آر
دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد
یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی عمران اللہ اور سپاہی افضل خان بہادری سے لڑتے شہید ہو گئے
25 سالہ شہید سپاہی عمران اللہ کا تعلق باجوڑ سے ہے
21سالہ شہید سپاہی کا تعلق اپر دیر سے ہے