Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدر علوی سے ملاقاتوں کے بعد پہلی بار اندورنی کہانی سامنے آگئی،
menu icon

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدر علوی سے ملاقاتوں کے بعد پہلی بار اندورنی کہانی سامنے آگئی،

عمران خان نے پارٹی رہنما شبلی فراز کو ایوان صدر مذاکرات کےلئے نمائندہ مقرر کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے حل کیلئے خفیہ یا بیک ڈور مذاکرات میں ویسے تو ایوان صدر ستمبر کے اوائل سے ہی کردار ادا کررہا ہے مگر وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدر سے ملاقاتوں کے بعد پہلی بار یہ مذاکرات ریکارڈ پر آنا شروع ہوئے۔ اب عمران خان نے پارٹی رہنما شبلی فراز کو ایوان صدر مذاکرات کےلئے نمائندہ مقرر کرکے ان مذاکرات کو باضابطہ تسلیم کرلیا ہے۔

 

حقیقی آزادی مارچ کے اختتام اور ملک کے اہم عہدے پر تعیناتی سے پہلے ایوان صدر میں ملاقاتوں اور رابطوں کو خفیہ رکھا گیا، ایوان صدر میں آرمی چیف کی خفیہ ملاقات کو عسکری ادارے کے ترجمان اور ڈی جی آئی ایس آئی نے 27 اکتوبر کو مشترکہ پریس کانفرنس میں افشا کردیا تھا۔مذاکرات کی خفیہ نشستوں کے ایجنڈے میں عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے عسکری ادارے کی اہم شخصیات کے خلاف پراپیگنڈہ پر تحفظات، نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر متنازعہ بیانات، اور اسلام آباد میں حقیقی آزادی مارچ کے پڑاو سے پیدا ہونے والی صورتحال جیسے ایشوز شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی اور حقیقی آزادی مارچ کے پرامن اختتام کے مطالبے پر تحریک انصاف کی قیادت نے ایوان صدر کی تجویزپر لچک پیدا کی اور اس پر عملدرآمد کرکے مذاکرات کو آگے بڑھانے کا موقع فراہم کیا۔

 

9 دسمبر تک حکومتی نمائندے اسحاق ڈار اور صدر مملکت کے درمیان 5 ملاقاتیں ہوچکی تھیں، ان ملاقاتوں میں پوسٹ لانگ مارچ اور پوسٹ نئی اسٹیبلشمنٹ صورتحال کے تناظر میں حکومت اور تحریک انصاف کی طرف سے اٹھائے گئے تحفظات اور مطالبات کو مذاکرات کی ٹیبل پرلایا گیا۔

 

صدر مملکت نے ان مذاکرات کو باضابطہ بنانے کےلئے حکومت اور تحریک انصاف کو مذاکراتی نمائندے مقرر کرنے کی تجویز دی۔ ابتدائی طور پر حکومت کی طرف سے اسحاق ڈار اور چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے شبلی فراز کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے دونوں رہنماوں نے ایوان صدر کے ذریعے ابتدائی رابطے بھی شروع کردیئے ہیں۔حکومت اور تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق حالیہ مذاکرات کےلئے جو نکات ایجنڈے میں شامل کئے گئے ہیں، ان میں سے کچھ یہ ہیں۔

 

1۔ کیا حکومت مقررہ وقت سے چند ماہ پہلے عام انتخابات کرانے کو تیار ہے؟

 

2۔ اگر تحریک انصاف 2 صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ واپس لے لے تو حکومت مکمل عام انتخابات کی کونسی تاریخ دے سکتی ہے؟

 

3۔ اگر عام انتخابات سے پہلے نگران حکومت بنتی ہے تو مشاورت میں تحریک انصاف کی شمولیت کی کیا ضمانت ہے؟

 

4۔ نواز شریف، عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کیسزختم کرنے کے حوالے سے دونوں حریف جماعتیں کیا اتفاق رائے پیدا کرسکتی ہیں؟

 

5: کیا حکومت عمران خان کو آئندہ عام انتخابات سے پہلے لیول پلینگ فیلڈ کی ضمانت فراہم کرسکتی ہے؟

 

ذرائع کے مطابق یہ امور طے پا جانے کی صورت میں عمران خان مقررہ وقت پرعام انتخابات پراتفاق کرنے کے لئے تیار نظر آتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے الگ الگ انتخابات کےلئے کم ازکم چھ ماہ درکار ہیں جبکہ مجموعی طور پر حکومت کی مدت ختم ہونے میں دس ماہ باقی ہیں، اور پاکستانی کی معیشت دس ماہ میں دو بڑے انتخابات کے بجٹ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی۔

 

ذرائع کے مطابق ایوان صدراور شہباز شریف حکومت کو دونوں طرف کے کچھ ہارڈ لائنرز کی وجہ سے مذاکرات کی پیش رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم اتحاد میں مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز تحریک انصاف سربراہ عمران خان کے خلاف کیسز میں لچک پیدا کرنے کے سخت خلاف ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے کچھ رہنما نواز شریف کی واپسی اور عدالتوں سے ریلیف کے خلاف سخت ردعمل جاری رکھنے اور انہیں چیلنج کرنے کے لئے بضد ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کے مذاکرات عمران خان کی نااہلی اور گرفتارنہ کرنے کی یقین دہانی کی صورت میں نتیجہ خیز ہونے کا امکان ہے ورنہ دوسری صورت میں عمران خان صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا آپشن استعال کرکے حکومت کو امتحان میں ڈالنے کا مکمل ارادہ رکھتے ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق عمران خان نے اب صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے لئے 20 دسمبر کی نئی ڈیڈ لائن اس لئے دی ہے تاکہ شبلی فراز کے ذریعے انہیں مذکرات کی سنجیدہ پیش رفت کا اندازہ ہوجائے۔ ورنہ دوسری صورت میں انہیں صوبائی اسمبلیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں