menu icon

نیا آرمی چیف کسی سیاست دان کے ساتھ ہے ؟

نیا آرمی چیف کسی سیاست دان کے ساتھ نہیں، شیخ رشید
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ لوگوں کو غلط فہمی تھی کہ عمران خان 25 دن سمری پر بیٹھا رہے گا۔

 

شیخ رشید نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ کہ اداروں نے بھی کہا ہے معاشی اورسیاسی عدم استحکام گھمبیر ہوگیا ہے، مزید لکھا کہ فوج نے سیاست سے دور رہنے کا حتمی فیصلہ کرلیا جو پی ڈی ایم کی سیاسی موت ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ نیا آرمی چیف کسی سیاست دان کے ساتھ نہیں ملک اورعوام کے ساتھ کھڑا ہوگا اور سیاسی استحکام قبل ازوقت الیکشن سے آئے گا۔شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ نئی صبح اور نئے دن کا آغاز ہوگیا اور اب عوامی رائے عامہ اور توقعات کی تکمیل ہوگی، نئے اسکرپٹ میں معاشی سیاسی عدم استحکام اور دیوالیہ سے نجات کی کوشش ہوگی۔

 

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کی کسی کو فکر نہیں ہے، آج تین بجے لال حویلی میں پریس کانفرنس اور کل 12 بجے راشد شفیق کے ہمراہ حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کروں گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں