menu icon

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات ،

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں کے دوران شہباز شریف نے دونوں افسرا ن کو تعیناتی پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر افسران نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

اس سے قبل جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سمری پر دستخط کرکے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو انگلینڈ سے جیت کے لیے مزید کتنے رنز درکار ہیں ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں