menu icon

عمران خان سے صدر عارف علوی کی ملاقات ،چودھری شجاعت کا دلچسپ تبصرہ

لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے آرمی چیف کے لیے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لیے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کے ناموں کی منظوری دی گئی ہے سمری منظوری کے لیے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھی موصول ہوئی صدر عارف علوی نے پارٹی چیئرمین عمران خان سے لاہور میں جا کر ملاقات کرنے اور ان سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا، صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ملاقات زمان پارک لاہور میں ہوئی

 

ذرائع کے مطابق نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر ٹوئیٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا- عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں