menu icon

صدر مملکت کی عمران خان سے اہم ملاقات

عمران خان سے ملاقات کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی آج دوپہر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے، کچھ دیر ڈیفنس میں اپنی رہائشگاہ پر قیام کے بعد صدر عارف علوی عمران خان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پہنچے صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت کی واپسی کے پیش نظر نورخان ایئربیس سے ایوان صدرتک روٹ لگادیاگیا ہے۔ صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر فیصلے کا ہینڈ آؤٹ جاری کریں گے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر سیکرٹریٹ ساڑھے 6 بجے ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا۔

 

صدرمملکت نے تعیناتی کی سمری پر عمران خان کو بریفنگ دی اور انہیں اعتماد میں لیا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آئین و قانون کے مطابق سمری دیکھیں، ہمیں آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، کسی ادارے سے ہماری کوئی جنگ نہیں ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں