menu icon

آرمی چیف کی نامزدگی ،پی ٹی آئی کا سنسنی خیز ردعمل سامنے آگیا

آرمی چیف تعیناتی میں پی ٹی آئی  کیجانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی شبلی فراز
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے اس حوالے سے پارٹی موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ آرمی چیف تعیناتی پر صدر قانون اور آئین کے مطابق چلیں گے اور اس معاملے پر پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ عمران خان سے مشورہ صدر مملکت کا اخلاقی حق ہے جو انہیں استعمال کرنا چاہیے اور اس حوالے سے مشورہ کرنا چاہیے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب وزیراعظم شہباز شریف قانون کو مطلوب شخص سے لندن میں مشاورت کرسکتے ہیں تو  صدر مملکت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کیوں مشاورت  نہیں کرسکتے؟شبلی فراز  نے کہا کہ صدر پورے پاکستان کے ہیں لیکن پی ٹی آئی کے نامزد کردہ ہے عمران خان کے ساتھ مشورہ ان کا حق ہے۔

 

واضح رہے وزیراعظم کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹس چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف کا موقف سامنے آیا ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں