menu icon

31 سال بعد انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز

مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے دن قریب آتے ہی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں 31سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 27 نومبر سے شروع ہورہا ہے، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے دن قریب آتے ہی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی۔

مظفرآباد ڈویژن کے 3 اضلاع جہلم ویلی،نیلم اور مظفرآباد میں 27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی جماعتوں کے نامزد اور آزاد امیدوار خوش ہیں کہ 31 سال کے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔

مظفرآباد شہر کی مختلف وارڈوں میں جاری انتخابی سرگرمیوں میں اچانک تیزی آگئی ہے، امیدواروں اور ان کے سپورٹرزکی جانب سے شہریوں سے ووٹ مانگنے کے لئے رابطے اور جوڑ توڑ عروج پرہے ۔

شہری پرامید ہیں کہ پرامن اور منصفانہ انتخابات کے باعث اقتدار اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر میں ایک نیا سیاسی کلچر پروان چڑھے گا ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں