menu icon

عمران خان یا عوام پر حملہ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا ؟

مارچ کے شرکا پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو فاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔ شبلی فراز
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہےکہ مارچ کے شرکا پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو فاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔

چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ایک بیان میں کہا کہ مارچ کے شرکا پر تشدد یا دہشتگرد حملہ ہوا تگو وفاقی حکومت ذمہ داری ہوگی جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان کی سلامتی پرحملےکی ذمہ دار بھی وفاقی حکومت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 26 نومبرکے مارچ سے متعلق اسلام آبادانتظامیہ سے رابطےمیں ہیں، اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ فول پروف سکیورٹی فراہم کریں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں