menu icon

عمران خان کا کھیل ختم ، فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے کھیلنے سے فرق نہیں پڑے گا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے کھیلنے سے فرق نہیں پڑے گا اور فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا۔

 

جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صدرعلوی نے ماضی میں اپنی آئینی ذمے داریاں پوری نہیں کیں، اس لیے حکومت چاہتی ہے کہ اہم تعیناتی میں کوئی سقم رہ جائے تو اسے پورا کیا جائے۔

 

انہوں نے کہا کہ صدر، وزیراعظم کی سفارش کے پابند ہیں، جب ایک بار سمری چلی گئی تو اس پردوسری رائے نہیں ہوسکتی۔

 

ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف کیا اور کوشش کی ہے کہ آنے والی عسکری قیادت کو ڈائریکشن دے دیں، مجھے اعتماد ہے کہ اب غیر آئینی مداخلت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں