menu icon

چیئرمین سینیٹ کا استعفیٰ یا تحریک عدم اعتماد؟ پی ٹی آئی سینیٹرز آپس میں پھٹ پڑے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے استعفے یا تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز تقسیم ہوگئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد پرپی ٹی آئی ارکان متفق نہیں۔

 

جیو نیوز کے مطابق اعظم سواتی کے ویڈیو ثبوت نہ دینے پر سینیٹرز استعفے کے مطالبے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، سینیٹ میں پی ٹی آئی کی اکثریت نہ ہونا بھی تحریک پیش کرنے میں رکاوٹ بن رہا ہے گزشتہ دنوں پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ کو مستعفی ہونے پر زور دیا تھا اور ان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی دھمکی دی تھی تاہم چیئرمین سینیٹ نے مستعفی ہونے سے انکار کیا تھا اور عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں