menu icon

شاہین فورس کے اہلکار کو شہید کرنے کا والا ملزم اب کہاں ہے ،

خرم نثارکا آبائی گھرڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں خرم نامی شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ،

ذرائع کے مطابق اہلکار تفتیش کے لئے ملزم کو تھانے منتقل کرنا چاہتے تھے، جس کیلئے ایک اہلکار گاڑی میں ملزم کے ساتھ سوار ہوا، اسی دوران دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر نامعلوم کار سوار نے فائرنگ کردی، جس سے کار میں موجود اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثارکا آبائی گھرڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مار کر اسلحہ اور دستاویزات برآمد کرلیں جب کہ چوکیدار کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پولیس حکام کے مطابق ملزم خرم غیر ملکی پرواز سے بذریعہ استنبول سویڈن روانہ ہوا ہے، ملزم نےروانگی کے لئے سویڈش پاسپورٹ استعمال کیا۔

ڈیفنس میں شاہین فورس کےاہلکار کو شہید کرنے کے واقعہ کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ملزم خرم نثار نے اہلکار سے تلخ کلامی کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی قسم میں نثار احمد کا بیٹا ہوں، میرا لائسنس والا پستول ہے، جس پر چاہےنکالو۔

شہید اہلکار نے اپنے آخری الفاظ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تم مجھے مارنا چاہ رہے ہوں، گولی ماردو، میں نہیں ڈرتا، میں شہید ہو جاؤں گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں