menu icon

نواز شریف نے ہماری تربیت کس طرح کی ؟

نواز شریف نے ہماری تربیت شرافت اور خدمت کی سیاست سے کی ہے، شاہد خاقان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ کا جواب جھوٹ سے ہوتا ہے، تسنیم حیدر جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کے پاس پہلے پاسپورٹ نہیں تھا اب مل گیا ہے، انہوں نے امریکہ جانا ہے وہاں پر ان کا آپریشن ہے، ہم سب کی سیاست کا مقصد ملک اور عوام کی بہتری ہے، ہماری تربیت نواز شریف نے شرافت اور خدمت کی سیاست سے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تربیت گالی دینے والی نہیں ہے، نفاق سے بچا جائے شائستگی پیدا کی جائے اور سیاست میں اتفاق پیدا کیا جائے، ن لیگ کی قیادت کو جیلوں میں ڈالا گیا مگر کرپشن ثابت نہیں کر سکے، ہمارے خلاف ہر ادارہ استعمال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں