menu icon

زلفی بخاری اور تسنیم حیدر میں کیا تعلق ہے ؟

سوشل میڈیا میں زیرگردش تصاویر پر زلفی بخاری نے اپنا ردعمل دے دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا لیگی رہنما تسنیم حیدر سے جوڑنے کی کوشش پر ردعمل میں کہنا ہے کہ جس شخص کو مجھ سے منسلک کیا جارہا ہے اس کو جانتا تک نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ جس تقریب کی تصاویر پھیلائی جارہی ہیں اس میں 15 سو سے زائد لوگ موجود تھے، اس شخص سے پہلی اور آخری ملاقات اسی تقریب میں ہوئی تھی۔زلفی بخاری نے کہا کہ اہم بات یہ ہے الزام لگانے والا شخص برطانیہ میں بیٹھ کر یہ بات کررہا ہے جبکہ برطانیہ میں کسی پر بھی جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اگر تسنیم حیدر کے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں تو اس کی تحقیقات بہت ضروری ہیں اور اگر الزامات جھوٹے ہیں تو برطانوی عدالت سے رجوع کرلیں۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں