menu icon

شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا اسلم اقبال

حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے: میاں اسلم اقبال
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے، لندن میں بیٹھا عدالتی سزا یافتہ مجرم عوامی لیڈر عمران خان کے مقابلے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے-

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے صوبائی حلقے میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ان خاندانوں نےذاتی مفادات کو ملکی مفادات پر ترجیح دی، دونوں خاندانوں کی کرپشن سے ملک بدنام اورکنگال ہوا۔ امپورٹڈ وزیراعظم اپنی کرسی بچانے اور اتحادیوں کو خوش رکھنے کیلئے قومی وسائل ضائع کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہازی سائز وفاقی کابینہ کی کارکردگی مایوس کن ہے- لندن میں بیٹھا عدالتی سزا یافتہ مجرم عوامی لیڈر عمران خان کے مقابلے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، مفرور مجرم کو قوم کی قسمت کے فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں