menu icon

اسلام آباد میں چیتے کہاں سے آئے ؟

گاوں سیدپور میں تیندوے کی موجودگی کی شواہد مل گئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے گاوں سیدپور میں تیندوے کی موجودگی کی شواہد مل گئے ۔ ٹریل 3 کو سیل کر دیا گیا۔

اسلام آباد کے گاوں سید پورمیں تیندوے کے ٹریل تھری کے پاس موجودگی کے شواہد مل گئے۔ چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ تیندوے کو پکڑنے تک ٹریل کو عام پبلک کے لیے بند کر دیا گیا۔

شہریوں خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں سے علاقے میں اکیلے سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ گاوں کے رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی متعلقہ ٹیمز کو مارگلہ کی پہاڑیوں اور سید پور گاوں بھیجا گیا۔انوائرمنٹ ونگ، ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے اہلکار ان علاقوں میں تعینات ہیں۔ اہلکار تیندوے کو آبادی سے دور رکھنے کی کوشش کریں گے۔ٹیمز کے ساتھ محکمہ جنگلی حیات کی خصوصی ٹیمیں بھی علاقے میں موجود ہیں۔وقتی طور پر ٹریل 3 کو عوام الناس کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ تیندوے متعلق مسئلہ حل ہوتے ہی راستہ کھول دیا جائے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہری چیتے کے بارے میں ملنے والی معلومات سی ڈی اے، محکمہ ماحولیات اور پولیس حکام کو فراہم کریں تاکہ وہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات کریں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کچھ موٹرسائیکل سواروں نے چیتے کو دیکھ کر تیز رفتاری سے بھاگنے کی کوشش کی اور توازن کھونے کے بعد گر کر بعد زخمی ہو گئےتھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں