menu icon

صدر مملکت عارف علوی کو بلاول بھٹو کی دھمکی ،شیریں مزاری نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے والی دھمکی کا نوٹس لیا جائے شیریں مزاری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئررہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو صدر مملکت کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔ مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے والی دھمکی کا نوٹس لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ صدر عارف علوی کے پاس آخری چانس ہے۔اگر انہوں نے گڑبڑ کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے۔خان صاحب کا مقصد غیر جمہوری کھیل کھیلنا ہے۔عمران خان صرف اپنا سوچتے ہیں۔اس کا نقصان صرف خان کو نہیں پورے پاکستان کو بھگتنا پڑے گا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں