menu icon

ایک ہفتے میں کتنی مہنگائی ہوئی؟

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی مجموعی شرح 28.67 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد اضافہ ، 13اشیا کی قیمتوں میں کمی، 15 کی قیمتوں میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں نمک 7.61، لپٹن چائے 5.90اور مرغی کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ ایک ہفتے میں پیاز 4.61،انڈے 3.66 اور ٹماٹر کی قیمت میں 2.41 کا اضافہ سرخ مرچ پاؤڈر 1.30 اور آگ جلانے والی لکڑی کی قیمت میں6.32 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے انرجی سیور بلب کی قیمت میں 1.32 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوئی

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے آلو کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی ریکارڈ، دال مسور 1.56، دال چنا 1.46،دال ماش 0.68 اور دال مونگ 0.62 فیصد سستی ہوئیں

رواں ہفتے ویجیٹیبل گھی کے ایک کلو پیکٹ کی قیمت میں 1.08فیصد کمی ریکارڈ لہسن 0.26 اور گندم کے آٹے کی قیمت میں 0.22 فیصد کمی،حالیہ ہفتے ایل پی جی جی کی قیمت میں 0.22 فیصد کمی آئی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں