menu icon

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

گنے کی قیمت میں اضافے کے بعد چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت 112 سے 115 روپے کلو ہو گی، یکم دسمبر سے پہلےچینی قیمتوں میں اضافےکی اجازت نہیں دیں گے۔وزیرخوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ گنےکی امدادی قیمت 300 روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ شوگرملز کو گنےکی کرشنگ 25 نومبر سے پہلے کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

 

دوسری جانب وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی نےچینی کی ایکسپورٹ کیلئے شرط عائد کر دی۔

 

گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آج چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی تو 2 ماہ بعد امپورٹ کرنی پڑجائےگی، ضلع کا ڈی سی، چیف سیکرٹری سرٹیفکیٹ دیں کہ شوگرملز میں کتنا اسٹاک ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چیلنج کرتا ہوں ایکسپورٹ کی اجازت دی تو قیمت بڑھ جائےگی، پاکستان میں15 لاکھ ٹیوب ویل ہیں، 3 لاکھ کو سولر پر منتقل کرنا ہے وزیراعظم کا زراعت کی ترقی اور کاشتکار کی فلاح کیلئےپرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں