menu icon

فواد چوہدری اور ذلفی بخاری کا جھوٹ بے نقاب ،

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری ایک بار پھر جھوٹے ثابت
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 16 نومبر کو دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت کردی۔

 

یہی نہیں ذلفی بخاری نے ایک قدم آگے بڑھ کر گھڑی کی قیمت بھی بتائی اور ڈھائی لاکھ ڈالرز میں دبئی میں بیچنے کا دعویٰ کیا۔

 

لیکن اب دبئی کے گھڑیوں کے ڈیلر نے دونوں کا بھانڈا پھوڑ دیا اور کہا کہ نہ ہم نے گھڑی خریدی، نہ کسی کو بیچی، گھڑی کی تصویر پروموشن کیلئے لگائی تھی۔

 

ڈیلر نے خبردار کیا کہ سیاسی پروپیگنڈے کیلئے ہمارا نام استعمال نہ کیا جائے، ورنہ قانون اپنا رستہ لے گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں