menu icon

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، انسداد دہشت گردی کی عدالت کا بڑا فیصلہ

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو 14 روز بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے اسے 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر آباد پولیس نے لانگ مارچ میں فائرنگ اور اعترافی بیان ریکارڈ کروانے والے ملزم نوید کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں جج نے تفتیشی افسر پر ملزم کو عدالت میں 14 روز بعد پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا اور بتایا کہ ملزم کو تین نومبر کو جائے وقوعہ سے گرفتار کیا گیا جبکہ مقدمے کی ایف آئی آر 7 نومبر کو درج کی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے ملزم کو کئی روز بعد پیش کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی کے سربراہ کو تحقیقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے اگلی سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں