menu icon

نادرا حکام کا کارنامہ ،شہری کے لئے درد سر بن گیا

شناختی کارڈ پرنام کی تصحیح شہری کیلئے درد سر بن گئی، عدالت نے نادرا کو تصحیح کا حکم دے دیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نادرا حکام کا کارنامہ سامنے آیا ہے، ایک ہی شناختی کارڈ پر دو نام درج کردیے۔

شناختی کارڈ پر نام کی تصحیح شہری کے لئے درد سر بن گئی۔ شناختی کارڈ پر نانی کے نام کی تصحیح میں آٹھ ماہ لگ گئے۔

سینئرسول جج شرقی سٹی کورٹ کراچی نے نادرا حکام کو شناختی کارڈ میں نام کی تصحیح کا حکم دے دیا۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا کہ نادرا حکام نے شناختی کارڈ پر انگریزی میں حاجرہ بیگم اور اردو میں صفیہ لکھ دیا۔ متعدد بارنادرا حکام سے رابطے کے باوجود نام کی تصحیح نہیں کی گئی۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ نادرا کی چھوٹی سی غلطی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایڈووکیٹ عثمان فاروق نے مؤقف پیش کیا کہ نادرا حکام اپنی ٹائپنگ کی غلطی ماننے کے بجائے شہری کو چکر لگواتے رہے۔ نام کی غلطی کی بنا پر وراثت میں مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں