menu icon

دہشتگردی ایک لعنت ، مسلح افواج اور پولیس نے ہمیشہ بہادری سے مقابلہ کیا شہباز شریف

مسلح افواج اور پولیس نے ہمیشہ بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے، وزیراعظم
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی ایک لعنت ہےجس کا ہماری مسلح افواج اور پولیس نے ہمیشہ بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز لکی مروت میں ہونے والے دہشتگردی ک واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

 

 

وزیراعظم نے کہا کہ لکی مروت پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کے لیے الفاظ کافی نہیں ہے ، میری دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی بدستور پاکستان کے اہم مسائل میں سے ایک ہے اور لعنت بھی اور ہماری مسلح افواج اور پولیس نے ہمیشہ بہادری سے اس لعنت کا مقابلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں