menu icon

پولیس موبائل پر حملہ ، 6 پولیس اہلکار شہید

تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ ہوا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ ہوا ہے ، حملے میں 6 پولیس اہلکارشہید ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، شہید ہونے والوں میں چوکی انچارج اور ڈرائیور سمیت 6 اہلکار شامل ہیں، پولیس کی مزید نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں