menu icon

آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ (ن) کا کون فیورٹ ؟

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ (ن) کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق صحافی کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا اور ابھی اس سے متعلق کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا نئے آرمی چیف کے نام پر آصف زرداری اور شہباز شریف میں ڈیڈ لاک ہے؟ جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ ابھی مشاورت شروع ہی نہیں ہوئی تو ڈیڈلاک کیسے آگیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا اور جو نام پاک فوج کی جانب سے بھجوائے جائیں گے ان پر غور کیا جائے گا جب کہ آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ (ن) کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں