menu icon

ارشد شریف کو کتنے فٹ کے فاصلےسے نشانہ بنایا گیا ؟

پمزکی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ارشد شریف کوتین فٹ کے فاصلےسے نشانہ بنایا گیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پمزپوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ معروف صحافی اور اینکرپرسن شہید ارشد شریف کوتین فٹ کے فاصلے نشانہ بنایا گیا۔ پہلی گولی گردن میں تین فٹ سے لگی۔

پمز اسپتال کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے متن میں کہا گیا کہ انتہائی قریب سے نشانہ بنانے والی گولی نے جسم پر سیاہ نشان چھوڑا۔ دوسری گولی تین سے چھ فٹ کے فاصلے سے سر پہ لگی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے متن کے مطابق چارزخم مزاحمت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ہاتھ اور کلائی پرزخم مزاحمت کی علامت ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مجوعی طورپرلاش پربارہ زخم کے نشانات ہیں۔ پانچ زخم پہلے پوسٹ مارٹم کی وجہ سے سامنے آئے۔ رپورٹ میں لاش پرتشدد اورجسم کی ہڈیاں ٹوٹنے کا ذکر نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں