menu icon

ادکارہ صبا قمر کے گھر سے افسوسناک خبر

اداکارہ صبا قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر کے بھائی آج صبح انتقال کر گئے۔

صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے زریعے مداحوں کو اپنے بھائی کے انتقال کی خبر دی جس میں انہوں نے ’انا اللہ وانا الیہ راجعون‘ اور اپنے بھائی کو پیار سے پکارا گیا نام ’مُنا‘ لکھا۔

اداکارہ کے قریبی دوست اور مینیجر مشل چیمہ کی جانب سے بھی صبا قمر کے بھائی کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی گئی۔

مشل چیمہ نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا کہ ’یہ میرے لیے اچانک اور حیرت میں مبتلا کردینے والی خبر ہے کہ صبا قمر کے بھائی کا آج صبح انتقال ہوگیا ہے‘۔ساتھ ہی انہوں نے صبا قمر کے مداحوں سے گزارش کرتے ہوئے لکھا کہ’سب اُن کے بھائی کیلئے دعائے مغفرت کریں، اللہ سبحان تعالیٰ مرحوم کے جنت میں درجات بلند فرمائے اور اس نقصان پر اللہ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے’۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں