menu icon

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ منڈی بہاؤالدین پہنچ گیا

تحریک انصاف کے لانگ کا مارچ کا منڈی بہاؤالدین میں پڑاؤ
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ منڈی بہاؤالدین پہنچ گیا ہے۔

 

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی لانگ مارچ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں منڈی بہاؤ الدین پہنچ گیا ہے۔

 

لانگ مارچ کے شرکا منڈی بہاؤالدین سے منگل کو سرائے عالمگیر پہنچیں گے۔

 

منڈی بہاؤ الدین میں پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ صرف جی ٹی روڈ نہیں پورے پاکستان میں عمران خان کا نعرہ گونج رہا ہے۔ وزیر آباد میں عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد فیصلہ کیا کہ ان کا قافلہ منزل کی جانب رواں دواں رہے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں