menu icon

عمران خان کو کتنی گولیاں لگی ؟

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے طبعی معائنہ کیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کی ایک ٹیم زمان پارک لاہور میں واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچی اور طبی معائنہ کیا۔

 

اس دوران عمران خان کے زخموں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی ہے۔

 

ویڈیو میں دیکا جاسکتا ہے کہ عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے ہیں، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا۔

 

ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کرنے کے بعد نئی بینڈیج کردی۔

 

ڈاکٹرز کی جانب سے زخموں کا طبعی معائنہ باقاعددگی سے جاری ہے جو آئندہ دنوں میں بھی جاری رکھا جائے گا۔

 

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخم بدستور گہرے ہیں مند مل نہیں ہوئے

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں