menu icon

فیصل واوڈا کی بات درست ہوئی یہ خونی مارچ ثابت ہوا ،

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے عطاء تارڑ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔

ن لیگی رہنما عطاء تارڑ سرائے عالمگیر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کی بات درست ہوئی یہ خونی مارچ ثابت ہوا کنٹینر پر حملہ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کو مستعفی ہونا چاہیے تھا

انہوں نے کہا کہ کنٹینر پر حملہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو مستعفی ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ پنجاب جوڈیشل آڈر کے تحت بیٹھا ہوا ہے ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے یہ خونی مارچ ہے، اسلام آباد میں خونی مارچ کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ معظم شہید عمران خان کے گارڈ کی گولی سے جاں بحق ہوا ہے، عمران خان کا میڈیکل لیگل اپنے ملکیتی اسپتال سے کرایا گیا۔

انکا کہنا ہے کہ فوج کو گالیاں دینے کے لیے حملہ جیسے ٹوپی ڈرامے کیے گئے، ہم پر جب بوگس پرچے ہوئے تو ہم نے چیخیں نہیں ماری۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں